اولین مقصد اورمشن
 

اولین مقصد

کمپنی ایک ایسا ٹیکسٹائل کا ادارہ بننے کے لئے کو شاں ہے جومقامی اورعالمی مارکیٹ میں معیاری مصنوعات فراہم کر سکے۔کمپنی کم لاگت میں معیاری مصنوعات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے ۔کمپنی ملک کی معیشت میں بہتری کے لئے ایک معنی خیز کردار ادا کرنے کے لئے کوشان ہے
 

منظور شدہ کاروباری سرگرمیاں

یہ کمپنی بنیادی طور پر کپڑ ے اور دھاگے کی پیداوار میں مصروف ہے۔
 

دوسری منظور شدہ کاروباری سرگرمیاں

کمپنی قیام کیلئے کوشاں اور ٹیکسٹائل ملوں کے پیدارواری کاروبار کو چلانے کیلئے اور اس پر قابو پانے کیلئے اور کاروبار کو جاری رکھنے کیلئے کمپنی صنعتی منصوبوں کو بجلی کی فراہمی کیلئے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس نصب کرتی ہے۔ اور مناسب نرخوں پر بجلی کی فراہمی کیلئے واپڈا سرکاری اور غیر سرکاری خود مختار اداروں ، تنظیموں اور صنعتی یا تجارتی اداروں کے ساتھ محدود معاہدے کرتی ہے۔
 

مشن

کمپنی سرمایہ داروں اورر شیئر ہولڈرزکو ایک محفوظ سرمایہ کاری فراہم کرنے میں پرعزم ہے۔ کمپنی گاہکوں کو معیاری مصنوعات فراہم کرنے کے لئے پر عزم ہے ۔ کمپنی اپنے ملازمین کو محفوظ کام کی جگہ مہیاکرنے میں پر عزم ہے۔ کمپنی اخلاقی اقدارکو ترجیح دیتی ہے۔